غف بنائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹھکی ہوئی یعنی تار سے ملی ہوئی بنائی جس میں سے آرپار دکھائی نہ دے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ٹھکی ہوئی یعنی تار سے ملی ہوئی بنائی جس میں سے آرپار دکھائی نہ دے۔